Dental Department Category D Hospital Nawagai Bajaur TCP
ڈاکٹر حمود الرحمن اور انکی ٹیم کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں کی وجہ سے اتنی دور دراز علاقوں میں بھی وہاں کی عوام کو ڈینٹسٹری کی سہولیات ان کے گھر کے دہلیز پر میسر ہوسکیں۔۔ ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ کیٹیگری ڈی ہسپتال ناواگئ باجوڑ
Read More