Chest Specialist Sudais Medical Complex Mardan Road Charsadda

سینے (چیسٹ)کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری۔ #رابطہ نمبر 03150092031 بہت زیادہ رش کی وجہ سے پہلے سے رابطہ رکھیں۔ #پلمونولوجی کی دنیا میں جانے پہچانے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر نے مریضوں کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے سدیس میڈیکل کمپلیکس مردان روڈ چارسدہ میں اپنا کلینک شروع کر دیا ہے تاکہ مریضوں کو مردان پشاور یا کہیں اور جانے کی وجہ سے تکلیف اور ہرخرچوں سے بچایا جا سکے۔

Share

Add Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *