#پشت_باجوڑ کے عوام کا محکمہ صحت خیبر پختونخواہ اور ہیلتھ فاؤنڈیشن کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ٹرانس کانٹینینٹل فارما پرائیویٹ لمیٹڈ پر اعتماد کو پشت باجوڑ کے رہائشیوں نےہسپتالوں میں بہترین علاج معالجے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وزارت صحت اور سپتالوں میں تمام عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔