#میڈیکل_سپیشلسٹ ڈاکٹر خانزیب کیٹیگری ڈی ہسپتال ماموند باجوڑ سے چند باتیں۔ #حکومت خیبر پختونخواہ اور (ٹی سی پی) ٹرانس کانٹی نینٹل فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کی کوششوں سے کیٹیگری ڈی ہسپتال ماموند باجوڑ میں 24 گھنٹے میڈیکل سپیشلسٹ کی موجودگی پر باجوڑ کے عوام کا اظہار تشکر اور موجودہ حکومت کو محکمہ صحت کو اولین ترجیحات میں شامل کرنے پر خراج تحسین۔ #ہیلتھ_فاؤنڈیشن انتک محنت کا ذکر نہ کرنا ناممکن ہوگا جنہوں نے دن رات محنت کرکے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سکیم کے تحت یہ سب ممکن کروایا۔