Paeds Specialist at Category D Hospital Mamund Bajaur

حکومت خیبر پختونخواہ اور (ٹی سی پی) ٹرانس کانٹی نینٹل فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کی کوششوں سے کیٹیگری ڈی ہسپتال ماموند باجوڑ میں 24 گھنٹے چلڈرن سپیشلسٹ کی موجودگی پر باجوڑ کے عوام کا اظہار تشکر اور موجودہ حکومت کو محکمہ صحت کو اولین ترجیحات میں شامل کرنے پر خراج تحسین۔ یہاں پر ہیلتھ فاؤنڈیشن انتک محنت کا ذکر نہ کرنا ناممکن ہوگا جنہوں نے دن رات محنت کرکے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سکیم کے تحت یہ سب ممکن کروایا۔

Share

Add Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *