Mercy Health Foundation MHF

#مرسی_ہیلتھ_فاؤنڈیشن (جناب عصمت آثار کا ساتھ دیں) مخیر حضرات دل کھول کر مدد کریں آگے بڑھیں تاکہ ان بچوں کا سہارا بن سکیں جو پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی محروم ہیں۔ اپنے آپ کو ان ماؤں کی دعاوں میں شامل کریں جو اپنے بچوں کو دیکھ کر روزانہ جیتی اور مرتی ہیں۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز مخیر حضرات تک پہنچ سکے۔ شکریہ #MERCY_HEALTH_FOUNDATION Account No. PK64NBPA2300004180116285 NBP Easypaisa Account: 0337-7001018

Share

Add Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *