Sudais Medical Complex Mardan Road Charsadda

#سدیس_میڈیکل_کمپلیکس مردان روڈ چارسدہ دورے جدید کے تمام تر سہولیات سے آراستہ ایک ماڈرن ہسپتال جس میں وہ تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں جو پاکستان کے بڑے ہسپتالوں میں موجود ہوتی ہیں۔ یہ چارسدہ کے عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ان کو اب چارسدہ سے باہر کسی بھی ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ ہسپتال چارسدہ کے عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ اس پیغام کو آگے پہنچانے کے لیے شئیر کریں تاکہ چارسدہ کے غیور عوام کو آگاہی ہو۔

Share

Add Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *