#ایکیوٹ_ایپنڈی_سائٹس کے علامات کیا ہیں ؟ پیٹ کے درد کو معمولی نہ سمجھیں بروقت مستند سرجن سے رابطہ کریں۔ حکومت خیبر پختونخوا نے ناواگئی باجوڑ کے عوام سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کرلیے۔ ڈاکٹر ایمل خان ایسوسی ایٹ سرجن کیٹیگری ڈی ہسپتال ناوگئی باجوڑ سے سنتے ہیں سرجیکل ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں تفصیلات۔ #NEXT_VIDEO_COMMING_SOON باوا سیر کیا ہے ؟ اس کا علاج کیا ہے ؟ اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟
![](https://tcphealth.org.pk/wp-content/uploads/2022/12/sddefault-48.jpg)